پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ نے کراچی پی ٹی آئی رہنماؤں پر نیو ٹاؤن تھانہ پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔۔
جبکہ گواہوں کو پیش ہونے کیلئے نوٹسز جاری کر دیے ۔ سماعت 26 نومبر تک کیلئے ملتوی کردی۔