داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

 داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی (سٹی ڈیسک) ڈاکٹر آف فارمیسی، ویژول اسٹڈیز اوربی ایس،بی ای کے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع ۔

 انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی کے مطابق آن لائن فارم کی تاریخ میں 8نومبر تک توسیع کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں