پانچ جواری گرفتار، 35 ہزار سے زائد رقم ، کارڈ، پرچیاں برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر سٹی پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر جواء سٹہ کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضے سے جوئے پر لگائی گئی 35ہزار روپے سے زائد رقم کارڈز، اور پرچیاں برآمد ہوئیں۔