جعلی نمبر پلیٹ ،کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی جاری

جعلی نمبر پلیٹ ،کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز کی سربراہی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے فینسی جعلی نمبر پلیٹس، پولیس فلیش لائٹس اور کالے شیشے والی گاڑیوں کو حسب قانون ضبط کیا جارہا ہے۔۔

 اور ڈرائیور کے خلاف حسب قانون مقدمہ بھی درج کیا جارہا ہے ۔ شہریوں سے التماس ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر گورنمنٹ سے منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں