اورنگی میں پانی چوری کیلئے قائم غیرقانونی ہائیڈرنٹ سربمہر

اورنگی میں پانی چوری کیلئے قائم غیرقانونی ہائیڈرنٹ سربمہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی تھیفٹ سیل واٹر کارپوریشن نے پاکستان رینجرز کے ہمراہ پانی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اورنگی ٹاؤن چار نمبر میں پانی چوری کے لیے بنائے گئے۔۔

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو سیل کردیا اور غیر قانونی ہائیڈرنٹ میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری اور دیگر سامان کو بھی قبضے میں لے لیا واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی 48 انچ ڈایا لائن میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے لیے سرنگ کے ذریعے 4 انچ کا غیر قانونی کنکشن منسلک کیا گیا تھا جسے منقطع کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں