گتہ بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی

گتہ بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد گتہ بنانے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ۔۔

کے ایم سی اور ریسکیو 1122 سندھ کے مجموعی طور پر 4 ٹینڈرز اور ایک باؤزر موقع پر پہنچا اور تقریباً ایک گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پاکر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی سے فیکٹری میں رکھا گتہ جل گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں