مقابلے میں 4ملزمان گرفتار

مقابلے میں 4ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) خواجہ اجمیر نگری تھانے کی حدود شاہ نواز نصرت بھٹو کالونی میں 4J بس اسٹاپ الحمد اسکول کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا۔۔

 دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 04 ملزمان گرفتار کر لیے گئے گرفتار ملزمان کی شناخت 38 سالہ محمد نیاز ولد ڈاکٹر محمد، عثمان ولد شبیر، محمد حسیب ولد محمد حنیف اور محمد عمیر ولد محمد سرفراز کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں