ٹک ٹاک بنانے پرمعطلی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہ،ڈی آئی جی ساؤتھ نے دونوں اہلکاروں اے ایس آئی ذیشان اورہیڈ کانسٹیبل چودہری شاہد حمید کو معطل کر نے کے احکامات جاری کردیے ۔
پولیس اہلکاروں کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہ،ڈی آئی جی ساؤتھ نے دونوں اہلکاروں اے ایس آئی ذیشان اورہیڈ کانسٹیبل چودہری شاہد حمید کو معطل کر نے کے احکامات جاری کردیے ۔