مسجد کامؤذن لٹ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن نمبر 12 میں ڈاکو نے مسجد کے مؤذن کو لوٹ لیاواردات کی ویڈیو سامنے آگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ۔۔
کہ موٹر سائیکل پر پہنچنے والے باریش شخص کو لوٹا گیا ، ملزمان باآسانی فرار ہو گئے ۔