مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں

مختلف علاقوں سے خاتون  سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4افراد کی لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق کورنگی بلال چورنگی ملنگی ہوٹل کے قریب مٹی میں دبی ہوئی36سالہ کاشف ولد محمد صدیق نامی شخص لاش ملی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ایف بی ایریا بلاک 21 گلشن امین عربن فلیٹ سے 65سالہ نزحت فاطمہ زوجہ عبدالباری نامی معمر خاتون کی لاش ملی۔لی مارکیٹ بھیم پورہ امام بارگاہ کے قریب گھر سے 18سالہ دین اسلام ولد رمضان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ہجرت کالونی سے 15 سالہ ارم نامی لڑکی کی لاش ملی۔  منظور کالونی میں گھر سے 21سالہ محمد رحیم کی لاش ملی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں