شاباش اور انعام کا اعلان

کراچی (این این آئی)ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی ایچ اے ، خیابانِ بحریہ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنانے والی۔۔
پولیس پارٹی کوشاباش دی اور کیش انعام کے ساتھ تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے ۔