دو منشیات فروش گرفتار

کراچی(اے پی پی)تھانہ ڈاکس پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان نیازعرف نیازی اورمحمد جبران کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 52گرام آئس اور 650گرام چرس برآمدکرلی۔
تھانہ ڈاکس پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 2مبینہ ملزمان نیازعرف نیازی اورمحمد جبران کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 52گرام آئس اور 650گرام چرس برآمدکرلی۔