چینی کے نرخ ریٹیل میں 163روپے فی کلو مقرر

چینی کے نرخ ریٹیل میں 163روپے فی کلو مقرر

کراچی (این این آئی)کراچی میں چینی کے نرخ مقرر کردیے گئے ہیں۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے چینی کے نرخ مقرر کردیے ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نوٹی فکیشن کے مطابق چینی کے نرخ ہول سیل میں 160 روپے اور ریٹیل میں 163 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں