ندی سے خاتون کی لاش برآمد

 ندی سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی ندی سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم علاقائی پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچی اور لاش کو ندی سے نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت تاحال ممکن نہ ہوسکی تاہم کوشش کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں