کچرا کنڈی عذاب بن گئی

کچرا کنڈی عذاب بن گئی

کراچی (این این آئی)لائنزایریا جناح ٹاؤن یونین کونسل نمبر 9 میں عبدالصمد شہید پارک کے قریب واقع کچرا کنڈی رہائشیوں کے لئے عذاب بنتی جارہی ہے ۔

 سڑک پر کچرا پھیلنے سے راہگیروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں