ٹرینوں کی صفائی میں غفلت برداشت نہیں،ڈی ایس ریلوے

ٹرینوں کی صفائی میں غفلت برداشت نہیں،ڈی ایس ریلوے

کراچی (آن لائن)پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ محمود الرحمن لاکھو نے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن کا غیر اعلانیہ اور تفصیلی دورہ کیا۔

انہوں نے صفائی، سہولیات کی فراہمی، اور مجموعی نظم و ضبط پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری بہتری کی ہدایت دی۔ انہوں نے عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ ٹرینوں کی صفائی اور دیکھ بھال میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں