موٹر سائیکل سوار جاں بحق

 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارشخص جاں بحق ہوگیا اسپتال میں متوفی کی شناخت50 سالہ رخمین گل ولد شراب دین کے نام سے کی گئی متوفی شخص خیبرایجنسی کا تعلق تھا۔

سائٹ ایریا میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارشخص جاں بحق ہوگیا اسپتال میں متوفی کی شناخت50 سالہ رخمین گل ولد شراب دین کے نام سے کی گئی متوفی شخص خیبرایجنسی کا تعلق تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں