بائیک سوار نوجوان جاں بحق

بائیک سوار نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق ہوگیاجسے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

نیا ناظم آباد پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق ہوگیاجسے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں