بارش کے دوران تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ،میونسپل کمشنر

بارش کے دوران تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ،میونسپل کمشنر

کراچی (این این آئی)نیو کراچی ٹاؤن کے مونسپل کمشنر منور حسین نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔مونسپل کمشنر نے کہا کہ بارشوں کے دوران عوام کو پریشانی سے بچانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں۔

نیو کراچی ٹاؤن کے مونسپل کمشنر منور حسین نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔مونسپل کمشنر نے کہا کہ بارشوں کے دوران عوام کو  پریشانی سے بچانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جا چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں