کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے ،میری پہچان پاکستان
کراچی (این این آئی)میری پہچان پاکستان کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں کراچی آرگنائزنگ کمیٹی نے۔۔
کہا کہ کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ۔ قومی اسمبلی میں پی پی پی کا رویہ اور کراچی میں اراکین اسمبلی کے فنڈز سے بننے والے پروجیکٹ، گل پلازہ کی آتش زدگی کے بدترین واقعات اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلجوئی کے بجائے ناروا رویے پر وفاق سے کراچی کو واپس وفاق میں لینے ، اٹھائیسویں ترمیم میں رکاٹ ڈالنے اور متعصبانہ رویہ اور گل پلازہ آتش زدگی کے حقائق چھپانے پر فیلڈ مارشل اور ارباب اختیار سے کردار ادا کرنے کی گزارش کی جائے ۔