25روزہ عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کا افتتاح کر دیا گیا

 25روزہ عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی(اے پی پی)آرٹس کونسل کی جانب سے 25روزہ عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026 کا شاندار افتتاح کردیا گیا ۔۔

جس میں صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ عوامی تھیٹر فیسٹیول میں اردو ، پنجابی، میمنی، بلوچی، سرائیکی اور سندھی زبان میں 29 تھیٹر پیش کیے جائیں گے ۔ تھیٹر روزانہ رات 8 بجے شروع ہوگا جبکہ ہفتہ اور اتوار کے دن دو شو بھی پیش کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں