ملکی ترقی کیلئے ترجیحات کا درست تعین کرنا ہو گا، اسلم فاروقی

ملکی ترقی کیلئے ترجیحات کا درست تعین کرنا ہو گا، اسلم فاروقی

کراچی(این این آئی)بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما اسلم خان فاروقی نے ۔۔

کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں ہمارا ترجیحات کا درست تعین نہ کرنا ایک بڑی رکاوٹ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول سوسائٹی کے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں