بے لگام ہیوی ٹریفک گھروں کے چراغ گل کر رہی ،عصمت انور محسود

بے لگام ہیوی ٹریفک گھروں کے چراغ گل کر رہی ،عصمت انور محسود

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ(ن)کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر عصمت انور محسود نے تاجر رہنما حاجی گلزار خان ۔۔

اکاخیل سے انکے بھتیجے نصر اللہ خان اکاخیل کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ عصمت انور محسود نے کہا کہ کراچی کو سندھ حکومت نے لاوارث بنا کر رکھ دیا ہے ، شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہو چکا، بیڈ گورنس کے سبب تیز رفتار ہیوی ٹریفک سے گھروں کے چراغ بجھ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں