جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3قمارباز گرفتار

جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3قمارباز گرفتار

کراچی(اے پی پی)پاکستان بازار پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 14/Cمیں کارروائی کرکے جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3مبینہ قماربازوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سٹے کی پرچیاں،موبائل فونز،تاش اور نقدی برآمدکرلی۔

منگل کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار جواریوں میں عبدالشکور ولد ارشد، ارسلان ولد شوکت اور معیز ولد یعقوب شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں