لائن پھٹنے سے سیوریج کا پانی گھروں میں داخل

لائن پھٹنے سے سیوریج کا پانی گھروں میں داخل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلستان جوہر میں سیوریج لائن پھٹ گئی جس کی وجہ سے پانی وہاں موجود فلیٹوں میں داخل ہوگیا، لائن پھٹنے سے سیوریج کے پانی کی وجہ سے سڑک بھی بیٹھ گئی۔

۔24 گھنٹے گزرنے کے باوجود انتظامیہ غائب ہے ، کوئی حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے ، پینے کے پانی کی لائن میں گٹر کا پانی بھی شامل ہوگیا ہے ۔واٹربورڈ حکام کا موقف ہے کہ پائپ موجود ہیں کل سے کام شروع کردیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں