ڈاکو گھر سے 40تولہ سے زائد سونالے اڑے

ڈاکو گھر سے 40تولہ سے  زائد سونالے اڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی میں گھر کے اندر مبینہ ڈکیتی کی واردات ڈاکو مبینہ طور پر گھر سے 40 تولہ سے زائد سونا،9 لاکھ روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار گھر میں موجود قیمتی گھڑیاں بھی ڈاکو لے اڑے ۔۔۔

پولیس اور کرائم سین یونٹ موقع پر پہنچ کر شاید اکھٹے کیے ۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں کچھ شواہد مشکوک پائے گئے ہیں، ملزمان کے گھر کی دیوار کود کر اندر آنے کے شواہد نہیں مل سکے ،ممکنہ طور پر گھر کے دروازے سے ڈاکو اندر آئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں