فریقین سے جواب طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد سالک کی پنشن اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد سالک کی پنشن اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔