کلینک میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

کلینک میں آتشزدگی  سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک 17 الحمد ہائٹس کے قریب کلینک میں آگ لگ گئی ،فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے نصف گھنٹے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا۔۔۔

واقعہ میں 91 سالہ محمد عثمان جھلس کر شدید زخمی ہوا جسے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں