موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

موٹرسائیکل لفٹر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ شارعِ فیصل پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم عبد الصمد کو گرفتار کرکے ملزم کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر KMZ-4340 برآمد کرلی۔

تھانہ شارعِ فیصل پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم عبد الصمد کو گرفتار کرکے ملزم کے زیرِ استعمال سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر KMZ-4340 برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں