ا سکولوں میں کل تعطیل

ا سکولوں میں کل تعطیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے یوم علیؓ ؓکی مناسبت سے کل (بدھ کو)اسکولوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارت تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

سندھ حکومت نے یوم علیؓ ؓکی مناسبت سے کل (بدھ کو)اسکولوں میں تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔وزارت تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق 11 مارچ کو تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں