بلدیاتی اداروں میں ملازمین کی تنخواہیں بند

 بلدیاتی اداروں میں ملازمین کی تنخواہیں بند

کراچی(این این آئی)آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ کے چیئرمین رسول بخش شاہانی،صدر سید ذوالفقارشاہ،جنرل سیکریٹری محمد اکرم راجپوت،ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی مردسن شیخ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 اکثر بلدیاتی اداروں بشمول بلڑی شاہ کریم،گھوٹکی میں ذاتی پسند ناپسند پر ملازمین کی تنخواہیں بند کردی گئی ہیں اضافہ کردہ تنخواہیں تک ادا نہیں کی جارہی ہیں بعض جگہوں سمیت ڈھرکی میں تنخواہیں کٹوتی کے بعد اداکی جارہی ہیں حالانکہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد لوکل گورنمنٹ نے باقاعدہ طور پر 9 دسمبر 2020 کو نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں