برڈز اینڈ کیٹل شو کا انعقاد
کراچی(این این آئی)ایکسپوسینٹرمیں منعقدہ ایکسپو برڈز اینڈ کیٹل شو میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عوام تفریحی اور سماجی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔ سماجی رہنما شہنیلہ خانزادہ نے نمائش میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔