شاہ فیصل پل پرتیز رفتار منی ٹرک الٹ گیا ،ڈرائیور محفوظ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل پل اترتے ہوئے تیز رفتار منی ٹرک الٹ گیا ۔حادثے میں ٹرک ڈرائیور محفوظ رہا تاہم ٹرک میں لوڈ آئل کے ڈرم گرنے کے باعث آئل سڑک پر بہہ گیا۔
شاہ فیصل پل اترتے ہوئے تیز رفتار منی ٹرک الٹ گیا ۔حادثے میں ٹرک ڈرائیور محفوظ رہا تاہم ٹرک میں لوڈ آئل کے ڈرم گرنے کے باعث آئل سڑک پر بہہ گیا۔