ن کسٹم پیڈ چھالیہ سے بھری سوزوکی پکڑلی

ن کسٹم پیڈ چھالیہ سے بھری سوزوکی پکڑلی

ناکراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع کیماڑی تھانہ ماڑی پور پولیس نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹرک اڈہ ماڑی پور سے نان کسٹم پیڈ چھالیہ سے لوڈ سوزوکی پکڑلی۔پکڑی گئی سوزوکی سے 43 عدد بورے اور530 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔اسمگل شدہ چھالیہ ٹرک اڈے سے ملک کے دیگر شہروں میں ترسیل کی جانی تھی۔

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑی پور پولیس نے اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹرک اڈہ ماڑی پور سے نان کسٹم پیڈ چھالیہ سے لوڈ سوزوکی پکڑلی۔پکڑی گئی سوزوکی سے 43 عدد بورے اور530 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئی۔اسمگل شدہ چھالیہ ٹرک اڈے سے ملک کے دیگر شہروں میں ترسیل کی جانی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں