24لاکھ کی ڈکیتی

24لاکھ کی ڈکیتی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 اے میں مسلح ڈاکو 24 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے ،مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 اے میں مسلح ڈاکو 24 لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے ،مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...