اسکریپ گودام میں آتشزدگی

اسکریپ گودام میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا لیبر اسکوائر کے قریب واقع اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔کے ایم سی فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

سائٹ ایریا لیبر اسکوائر کے قریب واقع اسکریپ کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔کے ایم سی فائر بریگیڈ کے دو فائر ٹینڈرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...