عادی ملزم پکڑا گیا
کراچ(اسٹاف رپورٹر)تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی ملزم اسماعیل ولد غلام حسین کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن بھی برآمد کر لی گئی۔
تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی ملزم اسماعیل ولد غلام حسین کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن بھی برآمد کر لی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments