بند کمپنی کے کمپاؤنڈ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

 بند کمپنی کے کمپاؤنڈ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

کراچی (آئی این پی)کمپاؤنڈ سے ایک شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو کراچی کی حدود سیکٹر 12 ڈی کے قریب بند کمپنی کے کمپاؤنڈ سے کئی روز پرانی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ،ملنے والی لاش کی تاحال شناخت نہ ہوسکی،ملنے والی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...