گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

کراچی(این این آئی)گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کے سلسلے میں 21 سے 23 اگست تک مقامی ہوٹل میں خصوصی انڈونیشین فوڈ ویک منعقد کیا گیا۔

 جس میں شہریوں، خاندانوں، فوڈ اینتھوزیاسٹس، کارپوریٹ مہمانوں اور ہوٹل کے معزز مہمانوں نے شرکت کی اور انڈونیشیا کے روایتی کھانوں اور منفرد ذائقوں سے لطف اندوز ہوئے ۔انڈونیشین فوڈ ویک کے لیے خصوصی مینو تیار کیا گیا تھا جس میں انڈونیشیا کے روایتی پکوان، خوشبودار مصالحوں اور مستند ذائقوں کو شامل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...