سپلا کے نئے تنظیمی سال کے انتخابات 29اکتوبر کو ہوں گے

سپلا کے نئے تنظیمی سال کے انتخابات 29اکتوبر کو ہوں گے

کراچی(این این آئی)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (سپلا) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں نئے تنظیمی سال 2026-27 اور 2027-28 کے لیے تمام ضلعی اور چھ ریجنز کے انتخابات 29 اکتوبر، جبکہ مرکزی کابینہ کے انتخابات 12 نومبر 2026 کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 اجلاس میں ممبر سازی اور یونٹ سازی کا عمل 30 ستمبر تک مکمل کرنے کی متفقہ منظوری بھی دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...