سیرتِ رسول ؐ ہی فکری اصلاح کا حقیقی راستہ ، مرکزی جمعیت اہل حدیث

سیرتِ رسول ؐ ہی فکری اصلاح کا حقیقی راستہ ، مرکزی جمعیت اہل حدیث

کراچی(این این آئی)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیرتِ رسول اللہ ؐ پوری انسانیت کے لیے کامل نمونہ حیات اور امت مسلمہ کی فکری، اعتقادی اور عملی اصلاح کا حقیقی سرچشمہ ہے۔

 نبی کریم ؐ سے محبت کا تقاضا محض اظہارِ عقیدت نہیں بلکہ آپ ؐکی اتباعِ سنت اور اسوہ حسنہ کی پیروی ہے ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے رہنما سید محمد عامر نجیب، امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث کراچی مولانا حافظ عبدالحمید گوندل، ناظم اعلیٰ محمد اشرف قریشی، نائب امیر مولانا عبداللہ ناصر مدنی اوردیگر نے مشترکہ بیان میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...