خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

خاتون سے نازیبا حرکات  کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم اویس کو اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملزم کو ایک راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...