سی ویو پر ڈائیننگ یوتھ رن ریس کا انعقاد
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ویو پر ڈائیننگ یوتھ رن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔۔۔۔
سی ویو پر ڈائیننگ یوتھ رن ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ پانچ کلومیٹر طویل ریس میں الگ الگ کیٹیگریز رکھی گئی تھیں۔منتظمین کے مطابق ریس میں ایک ہزار سے زائد نوجوان لڑکوں اور 500 سے زیادہ لڑکیوں نے حصہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments