مقتول کے اہلخانہ کا لاش کے ساتھ دھرنا

مقتول کے اہلخانہ کا لاش کے ساتھ دھرنا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایوب گوٹھ میں 60 سالہ حاجی جمعہ خان کے قتل کے خلاف اہلخانہ اور برادری کے افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایس پی آفس سہراب گوٹھ پر لاش رکھ کر دھرنا دے دیا۔

ایوب گوٹھ میں  60 سالہ حاجی جمعہ خان کے قتل کے خلاف اہلخانہ اور برادری کے افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی ایس پی آفس سہراب گوٹھ پر لاش رکھ کر دھرنا دے دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...