نوکوٹ:آٹھویں جماعت کی طالبہ لاپتہ، اغوا کا شبہ
نوکوٹ (نمائندہ دنیا)نوکوٹ کے گودام محلے سے آٹھویں جماعت کی طالبہ کے گزشتہ روز لاپتہ ہونے کے واقعے پر ۔۔۔
والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں، جنہوں نے بیٹی کے مبینہ اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے لاپتہ طالبہ مسکان کے والد شہزاد مغل نے بتایا کہ انکی بیٹی مسکان کی عمر 15 سال ہے جو کہ آٹھویں کلاس کی طالبہ ہے ، صبح تقریباً 10 بجے گھر سے کوئی چیز لینے کے لیے نکلی تھی، اور اس کے بعد واپس نہیں آئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments