حیدر آباد:چکی مالکان کاآج جزوی کل مکمل ہڑتال کرنے کااعلان
حیدرآباد (بیورو رپورٹ )آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن، محکمہ خوراک اور ضلعی افسران کے درمیان قلیل گندم کوٹے۔۔
، غیر منصفانہ تقسیم کاری اور آٹے کے نرخوں پر ڈیڈ لاک برقرار ہے ، جس پر چکی مالکان نے آج جمعہ کو جزوی اور کل ہفتے کو مکمل ہڑتال کا کرنے کا اعلان کردیا۔ مالکان نے یومیہ فی پتھر 60 کلو سرکاری گندم کوٹہ اٹھانے سے انکار کر دیا، اور کہا عوام کو ماہانہ فی فرد سوا 3 کلو سرکاری گندم کا کوٹہ حیدرآباد کے عوام سے سوتیلی ماں جیسا سلوک ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments