جامعہ کراچی اور مسابقتی کمیشن میں مفاہمت

جامعہ کراچی اور مسابقتی  کمیشن میں مفاہمت

کراچی(این این آئی) جامعہ کراچی اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مسابقتی قوانین سے متعلق تحقیق، آگاہی اور استعدادِ کار میں اضافے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عمران احمد صدیقی اور مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی سیکریٹری ٹو کمیشن و سربراہ شعبہ انضمام و حصول اور ایڈووکیسی مریم پرویز نے دستخط کیے ۔ اس موقع پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی، مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین فرید احمد تارڑ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...