ڈی ایس کی لائیو اور کھلی کچہری
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمدحنیف گل نے کمیٹی روم میں فیس بک لائیو اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ریلوے ملازمین اور عام لوگوں کے ریلوے سے متعلق مسائل سنے ۔ ای کچہری 5 ،کھلی کچہری میں 27 لوگوں نے حصہ لیا ۔
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمدحنیف گل نے کمیٹی روم میں فیس بک لائیو اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا ،ریلوے ملازمین اور عام لوگوں کے ریلوے سے متعلق مسائل سنے ۔ ای کچہری 5 ،کھلی کچہری میں 27 لوگوں نے حصہ لیا ۔