17 کنال اراضی شامل کرکے داتا دربار کی توسیع کی جارہی:کمشنر

17 کنال اراضی شامل کرکے  داتا دربار کی توسیع کی جارہی:کمشنر

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)داتا دربار توسیع کے معاملے پر کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس۔۔۔

کمشنر کا کہنا ہے کہ 4۔17 کنال مزید اراضی کو شامل کرکے داتا دربار کی توسیع کی جارہی ہے ۔انتظامیہ اور مجاورین داتا دربار کے توسیعی منصوبے میں اپنا اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ مجاورین کیلئے متبادل جگہ اوقاف کیطرف مہیا کرنے کی پلاننگ حتمی مرحلے میں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں