مبشر کھوکھر قتل کیس،آئندہ سماعت پر گواہ طلب

 مبشر کھوکھر قتل کیس،آئندہ  سماعت پر گواہ طلب

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن عدالت میں سابق صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 28 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی نے کیس پر سماعت کی ۔ملزم منصف کو جیل سے لا کر عدالت پیش کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں